نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق آج بدھ گیارہ ذیقعد سنہ چودہ سو چھتیس ہجری قمری مطابق چھبیس اگست دو ہزار پندرہ حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام گیارہ ذیقعد سنہ ...
حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں اور شیعوں کو سنیوں سے بدظن اوربدگمان کرسکیں۔
اس بنا پر پاکستان کے عوام کو توقع ہے کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتیں ضروری اقدامات کر کے ملک میں ہر قسم کے دہشت گردانہ اقدامات کو روکیں گی۔ پاکستان میں شیعوں اور اہل سنت کے درمیان اختلاف اورتفرقہ پیدا کرنے کے لی ...
حضرت امام حسین علیہ السلام کے بھائی اور علمدار کربلا حضرت عباس علیہ السلام کے علم اور ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں جن میں عزاداروں کی بہت بڑی تعداد شریک ہے۔ عزاداروں نے سیاہ لباس پہن رکھے ہیں اور وہ کربلا والوں کی یاد میں سینہ زنی کر رہے ہیں۔
نو محرم کو علمائے کرام اور ذاکرین عظام کربلا والوں کی عظی ...
حضرت امام رضاعلیہ السلام کے حرم مطہر میں لاکھوں کی تعداد میں سوگوار اور زائرین سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں غم منارہے ہیں -
قم المقدسہ میں بھی جناب فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کا حرم مطہر زائرین اور عزاداروں کی صدائے یاحسین اور یا عباس سے گونج رہا ہے - پورے دن اور اس وقت شب عاش ...
حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد میں ڈھائی ملین سے زائد زائد زائرین موجود ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق آج اسلامی جمہوریہ ایران اور مختلف ملکوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے روز شہادت کی مناسبت سے سوگ منایا جارہا ہے۔
ایران ک ...
حضرت عباس علیہ السلام کے روضہائے مبارک سے پانچ کلو میٹر کے فاصلے پر ہوا ہے۔
دوسری جانب ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو کربلائے معلی میں شدید کار بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
حسین جابری انصاری نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خطرے سے نمٹنے کے لئے عراقی قوم کو متحد ہونے کی ضر ...
حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم، زائرین اور عزاداروں کی عظیم الشان موجودگي سے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے عظیم مظہر کی علامت بن گیا ہے۔ الوقت - اس سال سرکار سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم، زائرین اور عزاداروں کی عظیم الشان موجودگي سے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے عظیم مظہر کی علامت ...